الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
217. حسان بن شداد الطهوي من بني طهية
سیدنا حسان بن شداد طہوی رضی اللہ عنہ، بنو طہیہ سے
حدیث نمبر: 3581
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَارُودِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلٍ أَبُو سَهْلٍ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عُضَيْدَةَ بْنِ عَفَّاسِ بْنِ حَسَّانَ بْنِ شَدَّادِ بْنِ شِهَابِ بْنِ زُهَيْرِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي سُودٍ الطُّهَوِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي عُضَيْدَةُ، عَنْ أَبِيهِ عَفَّاسٍ، عَنْ جَدِّهِ حَسَّانَ بْنِ شَدَّادٍ، أَنَّ أُمَّهُ وَفَدَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي قَدْ وَفَدْتُ إِلَيْكَ لِتَدْعُوَ لِبُنَيَّ هَذَا أَنْ يَجْعَلَ اللهُ لَهُ فِيهِ بَرَكَةً وَأَنْ يَجْعَلَهُ كَثِيرًا طَيِّبًا، فَتَوَضَّأَ مِنْ فَضْلِ وَضُوئِهِ وَمَسَحَ وَجْهَهُ وَقَالَ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهَا فِيهِ وَاجْعَلْهُ كَثِيرًا طَيِّبًا.
سیدنا حسان بن شداد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ان کی والدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد بن کر آئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں آپ کے پاس اس لیے حاضر ہوئی ہوں کہ آپ میرے اس بیٹے کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ اس میں برکت رکھے اور اسے کثرت اور بھلائی والا بنا دے۔ راوی کہتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور اپنے وضو کے بچے ہوئے پانی سے اس کے چہرے پر مسح کیا اور فرمایا: ”اے اللہ! اس کے لیے اس میں برکت رکھ اور اسے کثرت اور بھلائی والا بنا دے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3581]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 43، حدیث 3594»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3581 in Urdu