الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. قتل أبي عبيدة رضي الله عنه أباه يوم بدر
سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کا بدر کے دن اپنے باپ کو قتل کرنا
حدیث نمبر: 359
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِيَاضٍ الْأَشْعَرِيِّ، قَالَ: قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ: مَنْ يُرَاهِنُنِي؟ فَقَالَ شَابٌّ: أَنَا، إِنْ لَمْ تَغْضَبْ، قَالَ: فَسَبَقَهُ فَلَقَدْ رَأَيْتُ عَقِيصَتَيْ أَبِي عُبَيْدَةَ يَقْفِزَانِ، وَهُوَ خَلْفَهُ عَلَى فَرَسٍ عَرَبِيٍّ ".
عیاض الاشعری کہتے ہیں: ابوعبیدہ نے کہا: ”کون مجھ سے شرط لگائے گا؟“ ایک نوجوان نے کہا: میں، اگر آپ ناراض نہ ہوں۔ راوی کہتے ہیں: تو وہ آگے نکل گیا، میں نے دیکھا کہ ابوعبیدہ کی دونوں چوٹیاں اچھل رہی تھیں، جبکہ وہ ایک عربی گھوڑے پر اس کے پیچھے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 359]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 155، حدیث 362»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 359 in Urdu