الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. أبو معمر عبد الله بن سخبرة، عن جناب
ابومعمر عبداللہ بن سخبرہ کی جناب سے روایات
حدیث نمبر: 3672
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قَالَ: قُلْنَا لِخَبَّابٍ: بِأَيِّ شَيْءٍ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قِرَاءَةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ؟ قَالَ: بِاضْطِرَابِ لَحْيَيْهِ.
ابومعمر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے پوچھا: تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ظہر اور عصر کی قراءت کا کیسے علم ہوتا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جبڑوں کی حرکت سے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3672]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 74، حدیث 3687»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3672 in Urdu