🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. قيس بن أبي حازم، عن خالد بن الوليد
قیس بن ابی حازم کی سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3822
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ مِهْرَانَ، ثَنَا الْمُنْذِرُ بْنُ زِيَادٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ يَوْمَ الْيَرْمُوكِ يَرْمِي بَيْنَ هَدَفَيْنِ وَمَعَهُ رِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَقَالَ: أُمِرْنَا أَنْ نُعَلِّمَهُ أَوْلَادَنَا الرَّمْيَ وَالْقُرْآنَ.
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے جنگ یرموک کے دن سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو دو نشانوں کے درمیان تیر اندازی کرتے دیکھا، اور ان کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ لوگ تھے، انہوں نے فرمایا: ”ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم اپنی اولاد کو تیر اندازی اور قرآن سکھائیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3822]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 114، حدیث 3837»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3822 in Urdu