الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
73. عطاء بن يسار، عن أبي أيوب
عطاء بن یسار کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3903
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أَنَا مَالِكٌ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ حِمَاسٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، أَنَّهُ وَجَدَ غِلْمَانًا قَدْ أَلْجَأُوا ثَعْلَبًا إِلَى زَاوِيَةٍ فَطَرَدَهُمْ وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ: فِي حَرَمِ اللهِ يُفْعَلُ هَذَا؟.
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کچھ لڑکوں کو دیکھا جنہوں نے ایک لومڑی کو کونے میں گھیر رکھا تھا، تو انہوں نے انہیں بھگا دیا، اور راوی کا خیال ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کیا اللہ کے حرم میں ایسا کیا جاتا ہے؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3903]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 137، حدیث 3918»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 3903 in Urdu