🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. أبو ظبيان الجنبي، عن أبي أيوب
ابوظبیان جنبی کی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4027
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي ظِبْيَانَ، عَنْ أَشْيَاخٍ لَهُمْ قَالُوا: كُنَّا مَعَ أَبِي أَيُّوبَ فِي أَرْضِ الرُّومِ فَمَرِضَ فَأَوْصَانَا: احْمِلُونِي حَتَّى إِذَا صَافَفْتُمُ الْعَدُوَّ ادْفِنُونِي تَحْتَ أَقْدَامِكُمْ، ثُمَّ قَالَ: إِنِّي مُحَدِّثُكُمْ حَدِيثًا لَوْلَا أَنِّي عَلَى هَذِهِ مَا حَدَّثْتُكُمُوهُ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ.
ابوظبیان رحمہ اللہ اپنے بزرگوں سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ہم سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے ساتھ روم کی سرزمین میں تھے، وہ بیمار ہو گئے تو انہوں نے ہمیں وصیت کی: مجھے اٹھا کر لے چلو، یہاں تک کہ جب تم دشمن کے مقابل صف باندھو تو مجھے اپنے قدموں کے نیچے دفن کر دینا۔ پھر فرمایا: میں تمہیں ایک حدیث سناتا ہوں، اگر میں اس حال میں نہ ہوتا تو یہ تمہیں نہ سناتا۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو شخص اس حال میں مرے کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو، وہ جنت میں داخل ہو گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 4027]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 171، حدیث 4042»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4027 in Urdu