الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. أبو سورة ابن أخي أبي أيوب، عن أبي أيوب
ابوسورہ، سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ کے بھتیجے، کی ان سے روایات
حدیث نمبر: 4054
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ، ثَنَا جَابِرُ بْنُ نُوحٍ، عَنْ وَاصِلِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي سَوْرَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ يَتَزَاوَرُونَ عَلَى النَّجَائِبِ بِيضٌ كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَلَيْسَ فِي الْجَنَّةِ شَيْءٌ مِنَ الْبَهَائِمِ إِلَّا الْإِبِلُ وَالطَّيْرُ.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اہلِ جنت (تیز رفتار) نجیب اونٹنیوں پر ایک دوسرے کی زیارت کو جایا کریں گے جو یاقوت کی طرح سفید ہوں گی، اور جنت میں چوپایوں میں سے صرف اونٹ اور پرندے ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 4054]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 179، حدیث 4069»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4054 in Urdu