الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
131. خالد بن سعيد بن العاص رضي الله عنه
سیدنا خالد بن سعید بن عاص رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 4104
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الْأُمَوِيُّ، عَنْ جَدِّهِ سَعِيدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: مَرِضَ أَبِي مَرَضًا شَدِيدًا، فَقَالَ: لَئِنْ شَفَانِيَ اللهُ مِنْ وَجَعِي هَذَا لَا يُعْبَدُ إِلَهُ مُحَمَّدِ ابْنِ أَبِي كَبْشَةَ بِبَطْنِ مَكَّةَ، قَالَ خَالِدٌ: فَهَلَكَ.
سیدنا خالد بن سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میرے والد سخت بیمار ہوئے تو انہوں نے کہا: اگر اللہ نے مجھے اس بیماری سے شفا دی تو مکہ کی وادی میں محمد بن ابی کبشہ کے معبود کی عبادت نہیں کی جائے گی۔ خالد رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”پھر وہ ہلاک ہو گئے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 4104]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 195، حدیث 4119»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4104 in Urdu