الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. ذكوان بن عبد قيس الأنصاري بدري استشهد يوم أحد
سیدنا ذکوان بن عبدقیس انصاری بدری رضی اللہ عنہ، جو غزوہ احد کے دن شہید ہوئے
حدیث نمبر: 4203
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ ذَكْوَانُ بْنُ عَبْدِ قَيْسِ بْنِ خَلْدَةَ.
ابن شہاب بیان کرتے ہیں: انصار میں سے، پھر بنو زریق میں سے، جنہوں نے عقبہ (کی بیعت) میں شرکت کی، ان میں ذکوان بن عبدقیس بن خلدہ بھی شامل تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الذال/حدیث: 4203]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 232، حدیث 4218»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4203 in Urdu