الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. باب (أحاديث 420–424)
باب (احادیث 420 تا 424)
حدیث نمبر: 421
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي عَرِيبٍ، عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ فَمَدَحَنِي فِي وَجْهِي، فَقَالَ: إِنَّهُ حَمَلَنِي أَنْ أَمْدَحَكَ فِي وَجْهِكَ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِذَا مُدِحَ الْمُؤْمِنُ فِي وَجْهِهِ رَبَا الْإِيمَانُ فِي قَلْبِهِ.
خلاد بن سائب بیان کرتے ہیں: میں سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو انہوں نے میرے سامنے میری تعریف کی، پھر فرمایا: مجھے تمہارے سامنے تمہاری تعریف کرنے پر اسی بات نے آمادہ کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب مومن کی اس کے سامنے تعریف کی جاتی ہے تو اس کے دل میں ایمان بڑھ جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 421]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 170، حدیث 424»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 421 in Urdu