الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. عبد الله بن عمر، عن رافع
عبداللہ بن عمر کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4234
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَزْرَقُ، قَالَا: ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا نُخَابِرُ وَلَا نَرَى بَأْسًا حَتَّى زَعَمَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهُ، وَتَرَكْنَاهُ مِنْ أَجْلِ قَوْلِهِ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم مخابرہ (بٹائی پر زمین دینا) کیا کرتے تھے اور اسے برا نہیں سمجھتے تھے، یہاں تک کہ رافع بن خدیج نے دعویٰ کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے، تو ہم نے ان کی بات کی وجہ سے اسے چھوڑ دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4234]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 241، حدیث 4249»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4234 in Urdu