الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. نافع مولى بن عمر، عن رافع
نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4298
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْكَلَاعِيُّ، ثَنَا زَيْنُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا لَمَّا سَمِعَ حَدِيثَ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَرْيِ الْأَرْضِ. قَالَ ابْنُ عُمَرَ: إِنَّمَا كُنَّا نُكْرِيهَا عَلَى رَبِيعِ السَّاقِي وَبِبَعْضِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنَ التِّبْنِ.
نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: جب سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث سنی کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین کے کرائے سے منع فرمایا ہے“، تو ابن عمر نے فرمایا: ہم تو اسے صرف نہر کے کنارے کی پیداوار اور اس میں سے نکلنے والے بھوسے کے کچھ حصے کے عوض کرائے پر دیا کرتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4298]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 255، حدیث 4313»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4298 in Urdu