🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. حنظلة بن قيس، عن رافع
حنظلہ بن قیس کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4323
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي حَنْظَلَةُ بْنُ قَيْسٍ الزُّرَقِيُّ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: لَمْ يَنْهَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كِرَائِهَا - يَعْنِي الْأَرْضَ بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ - وَلَكِنَّا كُنَّا نُكْرِيهَا ثُمَّ نَزْرَعُ وَيَكُونُ لَنَا هَذَا الشِّقُّ وَلَهُمْ هَذَا الشِّقُّ فَمَا أَخْرَجَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ هَذَا فَلِهَذَا، وَمَا أَخْرَجَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ هَذَا لِهَذَا، فَنَهَانَا عَنْ ذَلِكَ.
حنظلہ بن قیس زرقی رحمہ اللہ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین کو سونے اور چاندی کے عوض کرایہ پر دینے سے منع نہیں فرمایا تھا، لیکن ہم اسے کرایہ پر دیتے، پھر کھیتی کرتے اور یہ حصہ ہمارا ہوتا اور وہ حصہ ان کا، تو جو اللہ عزوجل اس حصے سے پیدا فرماتا وہ اسی کے لیے ہوتا اور جو اللہ عزوجل دوسرے حصے سے پیدا فرماتا وہ اسی کے لیے ہوتا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع فرما دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4323]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 260، حدیث 4338»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4323 in Urdu