🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. عباية بن رفاعة بن رافع بن خديج، عن جده رافع
عبایہ بن رفاعہ بن رافع بن خدیج کی اپنے دادا سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4366
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ الرَّقَاشِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا نَرْجُو أَنْ نَلْقَى عَدُوَّنَا، فَعَسَى أَنْ لَا يَكُونَ مَعَنَا بَعْضُ الْعِدَّةِ مِمَّا يُصْلِحُنَا، أَفَنَأْكُلُ كُلَّ ذَبِيحَةِ الْقَصَبَةِ؟ قَالَ: نَعَمْ كُلُّ مَا أَنْهَرَ الدَّمَ ذَكَاةٌ إِلَّا السِّنَّ وَالظُّفُرَ.
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں امید ہے کہ ہم اپنے دشمن سے مقابلہ کریں گے، اور ممکن ہے ہمارے پاس ہماری ضرورت کا کچھ سامان نہ ہو، تو کیا ہم بانس سے ذبح کیا ہوا (جانور) کھا سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، جو چیز بھی خون بہا دے وہ ذبح ہی شمار ہوگی، سوائے دانت اور ناخن کے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4366]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 269، حدیث 4381»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4366 in Urdu