🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. هرير بن عبد الرحمن بن رافع بن خديج، عن جده رافع
ہریر بن عبدالرحمن بن رافع بن خدیج کی اپنے دادا سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4401
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ الطَّحَّانُ الْمِصْرِيُّ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ، قَالَا: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، (ح) وَحَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ، قَالَا: ثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ هُرَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ رَافِعٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَيْهِ وَهُوَ مُزْدَرِعٌ، فَسَأَلَهُ عَنْهَا فَأَخْبَرَهُ أَنَّ الْأَرْضَ لِآلِ أَسِيدٍ، فَكَارَاهَا مِنْهُمْ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ يَأْخُذَ كِرَاءَهُ مِنْهُمْ وَيُؤَدِّيَ إِلَيْهِمْ إِتَاءَ أَرْضِهِمْ. وَاللَّفْظُ لِأَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ.
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ: وَالْإِتَاءُ: هُوَ الْقِيمَةُ، قِيمَةُ مَا يَخْرُجُ.
عبیداللہ بن ہریر رحمہ اللہ اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس سے گزرے جبکہ وہ کھیتی کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ زمین آلِ اسید کی ہے، اور انہوں نے اسے ان سے کرایہ پر لیا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ ان سے اپنا کرایہ وصول کر کے انہیں ان کی زمین کی پیداوار کی قیمت ادا کر دیں۔ - یہ الفاظ احمد بن صالح کے ہیں - احمد بن صالح کہتے ہیں: اِتاء سے مراد قیمت ہے، یعنی جو کچھ پیدا ہو اس کی قیمت۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4401]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 278، حدیث 4416»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4401 in Urdu