الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
41. القاسم بن عاصم الشيباني، عن رافع بن خديج
قاسم بن عاصم شیبانی کی سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4431
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِزَرْعٍ فَقَالَ: لِمَنْ هَذَا الزَّرْعُ؟ قَالُوا: لِفُلَانٍ وَالْأَرْضُ لِفُلَانٍ فَنَهَى عَنْ ذَلِكَ وَقَالَ: مَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيَمْنَحْهَا أَخَاهُ.
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک کھیتی کے پاس سے گزرے تو فرمایا: ”یہ فصل کس کی ہے؟“ لوگوں نے کہا: فلاں کی ہے اور زمین فلاں کی ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا اور فرمایا: ”جس کے پاس زمین ہو وہ اسے خود کاشت کرے یا اپنے بھائی کو دے دے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4431]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 287، حدیث 4446»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4431 in Urdu