الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
42. محمد بن سيرين، عن رافع
محمد بن سیرین کی سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4433
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثَنَا أَبُو هِلَالٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ، عَنْ كَرْيِ الْأَرْضِ، فَقَالَ: قَالَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ: نَهَانَا نَبِيُّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَوْ نَهَى نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ كَرْيِ الْأَرْضِ.
ابوہلال رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے زمین کرایہ پر دینے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے - یا نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے - زمین کرایہ پر دینے سے منع فرمایا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4433]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 287، حدیث 4448»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4433 in Urdu