الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. رافع بن مالك بن العجلان أبو رفاعة الزرقي الأنصاري، عقبي نقيب
سیدنا رافع بن مالک بن عجلان ابورفاعہ زرقی انصاری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ میں شریک اور نقیب تھے
حدیث نمبر: 4440
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: إِنَّ جِبْرِيلَ قَالَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَيْفَ أَهْلُ بَدْرٍ فِيكُمْ؟ قَالَ: " هُمْ أَفَاضِلُنَا، قَالَ جِبْرِيلُ: وَمَنْ شَهِدَ مِنَ الْمَلَائِكَةِ بَدْرًا فَهُمْ أَفَاضِلُنَا.
رفاعہ بن رافع بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے اپنے والد سیدنا رافع بن مالک رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا کہ جبریل علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: اہلِ بدر آپ کے درمیان کیسے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ہم میں سب سے افضل ہیں۔“ جبریل علیہ السلام نے کہا: اور فرشتوں میں سے جو بدر میں شریک ہوئے وہ ہم میں سب سے افضل ہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4440]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 17، حدیث 4455»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4440 in Urdu