🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. رويفع بن ثابت الأنصاري
سیدنا رویفع بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4472
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ وَالْحَضْرَمِيُّ، قَالَا: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ زِيَادٍ الْمِنْقَرِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ، حَدَّثَنِي ثَابِتُ بْنُ رُوَيْفِعٍ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ - وَكَانَ يُؤَمَّرُ عَلَى السَّرَايَا - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِيَّايَ وَالْغُلُولَ وَالرَّجُلَ يَنْكِحُ الْمَرْأَةَ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ الْفَيْءُ ثُمَّ يَرُدُّهَا إِلَى الْمَغْنَمِ، وَيَلْبَسُ الثَّوْبَ حَتَّى يَخْلَقَ ثُمَّ يَرُدُّهُ إِلَى الْمَغْنَمِ ".
امام حسن (بصری) رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے ثابت بن رویفع رضی اللہ عنہ نے، جو اہلِ مصر میں سے تھے اور دستوں کے امیر مقرر کیے جاتے تھے، بیان کیا، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”خیانت سے بچو، اور اس شخص سے بھی جو مالِ غنیمت تقسیم ہونے سے پہلے کسی (قیدی) عورت سے صحبت کر لے، پھر اسے غنیمت میں واپس کر دے، اور جو کپڑا پرانا ہونے تک پہنے پھر اسے غنیمت میں واپس کر دے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الراء/حدیث: 4472]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 27، حدیث 4487»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4472 in Urdu