الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. أنس بن مالك، عن أبي طلحة
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4683
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ كَانَ مِمَّنْ غَشِيَهُ النُّعَاسُ يَوْمَئِذٍ، قَالَ: " وَكَانَ السَّيْفُ يَسْقُطُ مِنْ يَدِهِ فَآخُذُهُ، وَيَسْقُطُ مِنْ يَدِي ثُمَّ آخُذُهُ ؛ مِنَ النُّعَاسِ ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ بھی ان لوگوں میں تھے جن پر اس دن نیند طاری ہو گئی تھی۔ وہ کہتے ہیں: نیند کے غلبے سے تلوار میرے ہاتھ سے گر جاتی تو میں اسے اٹھا لیتا، پھر میرے ہاتھ سے گر جاتی تو میں پھر اسے اٹھا لیتا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4683]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 96، حدیث 4700»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4683 in Urdu