الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. زيد بن ثابت الأنصاري يكنى أبا سعيد ويقال أبو خارجة
سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوسعید تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوخارجہ تھی
حدیث نمبر: 4724
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، يَقُولُ: " زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ يُكْنَى أَبَا سَعِيدٍ ".
محمد بن عبداللہ حضرمی بیان کرتے ہیں: میں نے محمد بن عبداللہ بن نمیر کو کہتے سنا: ”زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوسعید تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4724]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 107، حدیث 4741»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4724 in Urdu