🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. زيد بن ثابت الأنصاري يكنى أبا سعيد ويقال أبو خارجة
سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوسعید تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوخارجہ تھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4730
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: كَانَ الْعُلَمَاءُ بَعْدَ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ وَأَبُو الدَّرْدَاءِ وَسَلْمَانُ وَعَبْدُ اللهِ بْنُ سَلَامٍ، وَكَانَ الْعُلَمَاءُ بَعْدَ هَؤُلَاءِ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ، ثُمَّ كَانَ بَعْدَ زَيْدٍ ابْنُ عُمَرَ وَابْنُ عَبَّاسٍ ".
سعید بن عبدالعزیز بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے بعد کے علماء میں سیدنا عبداللہ بن مسعود، سیدنا ابودرداء، سیدنا سلمان اور سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہم شامل تھے، پھر ان کے بعد کے علماء میں سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ تھے، پھر زید کے بعد سیدنا ابن عمر اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہم تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4730]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 108، حدیث 4747»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4730 in Urdu