الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. عروة بن الزبير، عن زيد بن ثابت
عروہ بن زبیر کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4808
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا فِرْدَوْسُ بْنُ الْأَشْعَرِيِّ، ثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَّنَا فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ بِـ المص حَتَّى يَأْتِيَ عَلَى آخِرِهَا.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مغرب کی نماز میں المص (سورۃ الاعراف) پوری پڑھا کر پڑھائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4808]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 125، حدیث 4825»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4808 in Urdu