الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. عطاء بن يسار، عن زيد بن ثابت رضي الله عنه
عطاء بن یسار کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4813
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يُوسُفَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ وَجَدَ غِلْمَانًا قَدْ أَلْجَأُوا ثَعْلَبًا إِلَى زَاوِيَةٍ، فَطَرَدَهُمْ عَنْهُ، وَقَالَ مَالِكٌ: " لَا أَعْلَمُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فِي حَرَمِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصْنَعُ هَذَا؟ ".
سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کچھ لڑکوں کو دیکھا کہ انہوں نے ایک لومڑی کو کونے میں دبوچ رکھا ہے، تو انہوں نے انہیں اس سے ہٹا دیا۔
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میرا یہی خیال ہے کہ انہوں نے کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حرم (مدینہ) میں ایسا کیا جاتا ہے؟ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4813]
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میرا یہی خیال ہے کہ انہوں نے کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حرم (مدینہ) میں ایسا کیا جاتا ہے؟ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4813]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 126، حدیث 4830»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4813 in Urdu