الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. الزهري، عن خارجة بن زيد، عن زيد
زہری کی خارجہ بن زید کے واسطے سے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4825
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ، ثَنَا عَمِّي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: دَخَلَ عُمَرُ عَلَى أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَقَالَ: إِنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَّا قُتِلُوا يَوْمَ الْيَمَامَةِ تَهَافَتُوا كَمَا تَتَهَافَتُ الْفَرَاشُ - فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: عمر رضی اللہ عنہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا: بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے جب یمامہ کے دن لوگ شہید ہوئے تو وہ اس طرح گر رہے تھے جیسے پروانے گرتے ہیں (پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4825]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 130، حدیث 4844»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4825 in Urdu