الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. الزهري، عن خارجة بن زيد، عن زيد
زہری کی خارجہ بن زید کے واسطے سے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4830
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ الرَّازِيُّ، ثَنَا أَبُو الْهَيْثَمِ خَالِدُ بْنُ الْقَاسِمِ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ حِينَ يَضْطَجِعُ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ غِنَى الْأَهْلِ وَالْمَوْلَى، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ تَدْعُوَ عَلَيَّ رَحِمٌ قَطَعْتُهَا ".
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ لیٹتے وقت یہ دعا کیا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں تجھ سے اپنے گھر والوں اور غلاموں کی خوشحالی مانگتا ہوں، اور تیری پناہ چاہتا ہوں کہ کوئی رشتہ داری جسے میں نے توڑا ہو، مجھ پر بددعا کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4830]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 131، حدیث 4849»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4830 in Urdu