الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. أبو الزناد، عن خارجة بن زيد بن ثابت
ابوزناد کی خارجہ بن زید بن ثابت سے روایات
حدیث نمبر: 4834
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ قَالَا: ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَا: ثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ فِي قَوْلِ اللهِ - عَزَّ وَجَلَّ - لَمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى، قَالَ: " مَسْجِدُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے، اللہ عزوجل کے اس قول ”جس مسجد کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی“ کے بارے میں روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: ”یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4834]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 133، حدیث 4853»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4834 in Urdu