الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. أبو الزناد، عن خارجة بن زيد بن ثابت
ابوزناد کی خارجہ بن زید بن ثابت سے روایات
حدیث نمبر: 4844
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْمَدِينَةَ أَتَاهُ بَنُو النَّجَّارِ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ مِنَّا غُلَامًا قَدْ قَرَأَ مِمَّا أُنْزِلَ عَلَيْكَ بِضْعَ عَشْرَةَ سُورَةً، " فَدَعَانِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَرَأْتُ عَلَيْهِ.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو بنو نجار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں ایک لڑکا ہے جس نے آپ پر نازل شدہ قرآن میں سے دس سے کچھ زیادہ سورتیں پڑھ رکھی ہیں۔ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے تلاوت کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 4844]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 135، حدیث 4863»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 4844 in Urdu