الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. باب (أحاديث 501–504)
باب (احادیث 501 تا 504)
حدیث نمبر: 504
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَزَّازُ، ثَنَا أَبُو عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، وَهَانِي بْنُ يَحْيَى، قَالَا: ثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ شِقْصًا مِنْ مَمْلُوكٍ، فَأَجَازَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عِتْقَهُ، وَقَالَ: " لَيْسَ لِلهِ شَرِيكٌ.
سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ایک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی آزادی کو نافذ کر دیا اور فرمایا: ”اللہ کا کوئی شریک نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 504]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 191، حدیث 507»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 504 in Urdu