🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. ميمون أبو عبد الله، عن زيد بن أرقم
میمون ابوعبداللہ کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5073
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ حَمْدَوَيْهِ الْبَغْدَادِيُّ، ثَنَا عَفَّانُ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ مَيْمُونٍ أَبِي عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ وَأَنَا أَسْمَعُ: نَزَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِوَادٍ يُقَالُ لَهُ وَادِي خُمٍّ، فَأَمَرَ بِالصَّلَاةِ فَصَلَّاهَا بِالْهَجِيرِ فَخَطَبَنَا، وَظُلِّلَ لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِثَوْبٍ عَلَى شَجَرَةٍ مِنَ الشَّمْسِ، فَقَالَ: أَلَسْتُمْ تَعْلَمُونَ أَنِّي أَوْلَى بِكُلِّ مُؤْمِنٍ وَمُؤْمِنَةٍ مِنْ نَفْسِهِ؟ "، قَالُوا: بَلَى، قَالَ: " فَمَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ، فَإِنَّ عَلِيًّا مَوْلَاهُ، اللَّهُمَّ وَالِ مَنْ وَالَاهُ وَعَادِ مَنْ عَادَاهُ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (أبي عبيد)
میمون ابوعبداللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے کہا اور میں سن رہا تھا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک وادی میں اترے جسے وادی خم کہا جاتا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کا حکم دیا تو اسے سخت گرمی کے وقت ادا کیا، پھر ہمیں خطبہ دیا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک درخت پر کپڑا تان کر دھوپ سے سایہ کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم نہیں جانتے کہ میں ہر مومن مرد و عورت کی جان پر اس کی اپنی جان سے زیادہ حق دار ہوں؟“ صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں۔ فرمایا: ”تو جس کا میں مولیٰ ہوں، علی اس کے مولیٰ ہیں، اے اللہ! جو ان سے دوستی رکھے تو اس سے دوستی رکھ، اور جو ان سے دشمنی رکھے تو اس سے دشمنی رکھ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5073]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 202، حدیث 5092»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5073 in Urdu