🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. بسر بن سعيد، عن زيد بن خالد
بسر بن سعید کی سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5216
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنِي الثَّوْرِيُّ وَمَالِكٌ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: أَرْسَلَنِي أَبُو جُهَيْمٍ الْأَنْصَارِيُّ إِلَى زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ أَسْأَلُهُ مَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الرَّجُلِ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي؟ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: لَأَنْ يَقُومَ فِي مَقَامِهِ أَرْبَعِينَ خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي، قَالَ: " فَلَا أَدْرِي أَقَالَ أَرْبَعِينَ سَنَةً، أَوْ أَرْبَعِينَ شَهْرًا، أَوْ أَرْبَعِينَ يَوْمًا ".
بسر بن سعید بیان کرتے ہیں: مجھے ابوجہیم انصاری رضی اللہ عنہ نے سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا کہ ان سے پوچھوں کہ نمازی کے آگے سے گزرنے والے شخص کے بارے میں انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا سنا ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: ”نمازی کے آگے سے گزرنے کی بجائے اگر گزرنے والا چالیس تک اپنی جگہ کھڑا رہے تو یہ اس کے لیے بہتر ہے۔“ راوی نے کہا: مجھے نہیں معلوم کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چالیس سال فرمایا یا چالیس مہینے یا چالیس دن۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5216]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 246، حدیث 5235»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5216 in Urdu