🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. زياد بن لبيد الأنصاري بدري عقبي " كان ينزل الكوفة يكنى أبا عبد الله "
سیدنا زیاد بن لبید انصاری بدری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ میں شریک، کوفہ میں رہتے تھے، کنیت ابوعبداللہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5269
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي بَيَاضَةَ بْنِ عَامِرِ بْنِ زُرَيْقِ بْنِ عَبْدِ بْنِ حَارِثَةَ، زِيَادُ بْنُ لَبِيدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ سِنَانِ بْنِ عَامِرِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ أُمَيَّةَ.
عروہ بیان کرتے ہیں کہ بدر میں شریک ہونے والے انصار کے ناموں میں، پھر بنو بیاضہ بن عامر بن زریق بن عبد بن حارثہ میں سے، سیدنا زیاد بن لبید بن ثعلبہ بن سنان بن عامر بن عدی بن امیہ رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5269]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 264، حدیث 5288»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5269 in Urdu