الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. صفة عمر بن الخطاب رضي الله عنه
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا حلیہ
حدیث نمبر: 53
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ، قَالَ: رَأَيْتُ مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ وَافِرَ الشَّارِبِ، فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ إِذَا غَضِبَ فَتَلَ شَارِبَهُ، وَنَفَخَ ".
اسحاق بن عیسیٰ طباع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے مالک بن انس رحمہ اللہ کو بھرپور مونچھوں والا دیکھا تو ان سے اس بارے میں پوچھا، انہوں نے (اپنی سند سے) عامر بن عبداللہ بن زبیر رحمہ اللہ سے بیان کیا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ جب غصہ ہوتے تو اپنی مونچھیں مروڑتے اور پھونک مارتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 53]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 66، حدیث 54»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 53 in Urdu