الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. سعد بن معاذ الأنصاري ثم الأشهلي " بدري أحدي، يكنى أبا عمرو استشهد يوم الخندق "
سیدنا سعد بن معاذ انصاری، پھر اشہلی، رضی اللہ عنہ، بدری اور احدی، کنیت ابوعمرو، غزوہ خندق میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 5310
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَتْ أُمُّ سَعْدٍ حِينَ احْتُمِلَ نَعْشُهُ وَهِيَ تَبْكِيهِ: وَيْلُ أُمِّ سَعْدٍ سَعْدًا حَزَامَةً وَجِدًا وَسَيِّدًا سُدَّ بِهِ مَسَدًّا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ بَاكِيَةٍ تَكْذِبُ إِلَّا بَاكِيَةُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ.
محمد بن اسحاق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: جب سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کا جنازہ اٹھایا گیا تو ان کی والدہ روتے ہوئے یہ کہہ رہی تھیں: ”ہائے سعد کی ماں پر افسوس، وہ کیسا سمجھدار، محنتی اور ایسا سردار تھا جس نے قوم کی کمی پوری کر دی۔“ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر رونے والی جھوٹ بولتی ہے سوائے سعد بن معاذ پر رونے والی کے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5310]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 9، حدیث 5329»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5310 in Urdu