الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. ما أسند سعد بن عبادة رضي الله عنه
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 5361
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ الرَّازِيُّ، ثَنَا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ: جِئْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: تُوُفِّيَتْ أُمِّي وَلَمْ تُوصِ، وَلَمْ تَصَدَّقْ، فَهَلْ تُقْبَلُ إِنْ تَصَدَّقْتُ عَنْهَا؟ قَالَ: " نَعَمْ، قَالَ: فَهَلْ يَنْفَعُهَا ذَلِكَ، قَالَ: " نَعَمْ، وَلَوْ بِكُرَاعِ شَاةٍ مُحْتَرِقٍ.
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: میری والدہ فوت ہو گئیں، انہوں نے کوئی وصیت نہیں کی اور نہ کوئی صدقہ کیا، تو اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا وہ قبول ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ انہوں نے عرض کیا: تو کیا اس سے انہیں فائدہ ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، خواہ وہ جلی ہوئی بکری کی کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5361]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 21، حدیث 5380»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5361 in Urdu