الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. سعد بن مسعود الأنصاري " كان ينزل المدينة "
سیدنا سعد بن مسعود انصاری رضی اللہ عنہ، مدینہ میں رہتے تھے
حدیث نمبر: 5389
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى سَعْدِ بْنِ مَسْعُودٍ نَعُودُهُ، فَقَالَ: مَا أَدْرِي مَا يَقُولُونَ، وَلَكِنْ لَيْتَ مَا فِي تَابُوتِي هَذَا جَمْرٌ، فَلَمَّا مَاتَ، نَظَرُوا، فَإِذَا فِيهِ أَلْفٌ أَوْ أَلْفَانِ.
قیس کہتے ہیں: ہم سیدنا سعد بن مسعود رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے ان کے پاس گئے تو انہوں نے کہا: مجھے نہیں معلوم لوگ کیا کہتے ہیں، لیکن کاش میرے اس صندوق میں جو کچھ ہے وہ انگارہ ہوتا۔ جب وہ وفات پا گئے تو لوگوں نے دیکھا تو اس میں ایک ہزار یا دو ہزار نکلے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5389]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 28، حدیث 5408»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5389 in Urdu