🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. سعد أبو الحارث
سیدنا سعد ابوحارث رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5449
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ الْأَيْلِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي خُزَامَةَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ: أَرَأَيْتَ رُقًى نَسْتَرْقِي بِهَا وَأَدْوِيَةً نَتَدَاوَى بِهَا تَرُدُّ مِنْ قَدَرِ اللهِ؟ قَالَ: «‏‏‏‏هِيَ مِنْ قَدَرِ اللهِ» ‏‏‏‏. "
هَكَذَا رَوَاهُ عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ يُونُسَ، وَخَالَفَهُ النَّاسُ فَرَوَوْهُ عَنْ يُونُسَ كَمَا رَوَاهُ النَّاسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي خُزَامَةَ.
حارث بن سعد اپنے والد سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم جو دم کرتے ہیں اور جو دوائیں استعمال کرتے ہیں، کیا آپ کا خیال ہے کہ یہ اللہ کی تقدیر کو ٹال سکتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بھی اللہ کی تقدیر ہی میں سے ہے۔“ (امام طبرانی کہتے ہیں:) عثمان بن عمر نے یونس سے اسی طرح روایت کیا ہے، اور دوسرے لوگوں نے ان کی مخالفت کی اور اسے یونس سے اسی طرح روایت کیا جیسے لوگوں نے زہری سے، انہوں نے ابوخزامہ سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5449]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 47، حدیث 5468»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5449 in Urdu