الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
22. سعد بن محيصة أبو حرام الأنصاري
سیدنا سعد بن محیصہ ابوحرام انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 5452
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ، فَنَهَاهُ عَنْهُ، فَشَكَا إِلَيْهِ الْحَاجَةَ فَقَالَ: " اعْلِفْهُ نَوَاضِحَكَ.
حرام بن محیصہ اپنے والد سیدنا محیصہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پچھنا لگانے والے کی کمائی کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا۔ پھر انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی ضرورت کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اپنے پانی ڈھونے والے اونٹوں کو کھلا دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5452]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 48، حدیث 5471»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5452 in Urdu