الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. أبو بكر بن عبد الرحمن الأنصاري عن سهل بن حنيف
ابوبکر بن عبدالرحمن انصاری کی سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5571
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ: قَالَ أَهْلُ الْعَالِيَةِ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَا بُدَّ لَنَا مِنْ مَجَالِسَ، قَالَ: " فَأَدُّوا حَقَّ الْمَجَالِسِ، قَالُوا: وَمَا حَقُّ الْمَجَالِسِ؟ قَالَ: " ذِكْرُ اللهِ كَثِيرًا، وَأَرْشِدُوا السَّبِيلَ، وَغُضُّوا الْأَبْصَارَ.
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: عوالی کے لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم اپنی مجلسوں سے مجبور ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو مجلسوں کا حق ادا کرو۔“ انہوں نے پوچھا: مجلس کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کثرت سے اللہ کا ذکر کرنا، راستہ بتانا، اور نگاہیں نیچی رکھنا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5571]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 87، حدیث 5592»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5571 in Urdu