الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. العباس بن سهل بن سعد عن أبيه
عباس بن سہل بن سعد کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5691
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى ذُبَابٍ
قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: " بَلَغَنِي أَنَّ ذُبَابَ جَبَلٌ بِالْحِجَازِ، وَقَوْلُهُ صَلَّى عَلَيْهِ يَعْنِي بَارَكَ عَلَيْهِ ".
قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: " بَلَغَنِي أَنَّ ذُبَابَ جَبَلٌ بِالْحِجَازِ، وَقَوْلُهُ صَلَّى عَلَيْهِ يَعْنِي بَارَكَ عَلَيْهِ ".
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”ذباب“ کے لیے دعا فرمائی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مجھے معلوم ہوا ہے کہ ذباب حجاز کا ایک پہاڑ ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ”صلی علیہ“ فرمانے کا مطلب ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لیے برکت کی دعا فرمائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5691]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 123، حدیث 5712»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5691 in Urdu