الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. العباس بن سهل بن سعد عن أبيه
عباس بن سہل بن سعد کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5693
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ، ثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ، ثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: كُنَّا نَفْرَحُ بِيَوْمِ الْجُمُعَةِ، كَانَتْ عَجُوزٌ مِنَّا تُرْسِلُ إِلَى قُضَاعَةَ، فَتَأْخُذُ مِنْ فُرُوعِ السِّلْقِ، فَتَحُسُّ عَلَيْهِ حِفْنَةً مِنْ شَعِيرٍ، فَتَطْبُخُهُ فَتُقَدِّمُهُ إِلَيْنَا، فَنَلْعَقُهَا، فَنَفْرَحُ بِيَوْمِ الْجُمُعَةِ لِذَلِكَ ".
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”ہم جمعہ کے دن سے خوش ہوا کرتے تھے، ہم میں سے ایک بوڑھی عورت قُضاعہ کی طرف (کسی کو) بھیجتی اور چقندر کی شاخیں لے لیتی، پھر ان پر جَو کی ایک مٹھی ڈال کر پکاتی اور ہمارے سامنے پیش کرتی، تو ہم اسے چاٹ چاٹ کر کھاتے، اسی وجہ سے ہم جمعہ کے دن سے خوش ہوا کرتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5693]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 124، حدیث 5714»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5693 in Urdu