الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. العباس بن سهل بن سعد عن أبيه
عباس بن سہل بن سعد کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5697
وَبِإِسْنَادِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ لِسَعْدِ بْنِ سَعْدٍ بِسَهْمٍ يَوْمَ بَدْرٍ، وَهُوَ أَخُو سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ.
اسی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن سیدنا سعد بن سعد رضی اللہ عنہ کا غنیمت میں سے ایک حصہ مقرر فرمایا، اور وہ سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کے بھائی تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5697]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 124، حدیث 5718»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5697 in Urdu