🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. العباس بن سهل بن سعد عن أبيه
عباس بن سہل بن سعد کی اپنے والد سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5709
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ، وَنَحْنُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَخَذَ الرَّايَةَ فَقَالَ: أُعْطِي هَذِهِ الرَّايَةَ رَجُلًا يُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، فَتَطَاوَلَ النَّاسُ يَنْظُرُونَ مَنْ يُعْطِيهَا فَدَعَا عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَعَلِيٌّ أَرْمَدُ، فَبَصَقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عَيْنَيْهِ، ثُمَّ أَعْطَاهَا إِيَّاهُ، فَفَتَحَ اللهُ عَلَيْهِ.
اسی سند سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب خیبر کا دن تھا اور ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جھنڈا اٹھایا اور فرمایا: ”یہ جھنڈا میں اس شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہے۔“ لوگ گردنیں اٹھا اٹھا کر دیکھنے لگے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ کسے دیتے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو بلایا، جبکہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی آنکھیں دُکھ رہی تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی آنکھوں میں لعاب دہن لگایا، پھر انہیں جھنڈا دے دیا، تو اللہ نے ان کے ہاتھوں فتح عطا فرمائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5709]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 127، حدیث 5730»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5709 in Urdu