الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. العباس بن سهل بن سعد عن أبيه
عباس بن سہل بن سعد کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5712
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَزِيعٍ، ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأَسْلَمِيُّ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ سَهْلٍ، عَنْ أَبِيهِ سَهْلٍ قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالْخَنْدَقِ، فَأَخَذَ الْكِرْزِينَ، فَحَفَرَ بِهِ، فَصَادَفَ حَجَرًا فَضَحِكَ، فَقِيلَ مَا يُضْحِكُكَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: ضَحِكْتُ مِنْ نَاسٍ يَأْتُونَكُمْ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ، وَيُسَاقُونَ إِلَى الْجَنَّةِ وَهُمْ كَارِهُونَ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں خندق کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدال پکڑ کر کھدائی کی، تو ایک پتھر آ گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! آپ کس چیز پر ہنسے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں ان لوگوں پر ہنسا جو تمہارے پاس مشرق کی طرف سے آئیں گے، اور جنت کی طرف ہانکے جائیں گے جبکہ وہ ناپسند کرنے والے ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5712]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 128، حدیث 5733»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5712 in Urdu