الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
94. عبد الرحمن بن إسحاق عن أبي حازم
عبدالرحمن بن اسحاق کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5746
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنِّي قَدْ زَنَيْتُ بِفُلَانَةَ - سَمَّاهَا - فَبَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَرْأَةِ فَسَأَلَهَا فَأَنْكَرَتْ، فَرَجَمَهُ وَتَرَكَهَا.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: میں نے فلاں عورت سے زنا کیا ہے - اور اس نے اس کا نام لیا - تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عورت کے پاس کسی کو بھیجا اور اس سے پوچھا، اس نے انکار کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے (مرد کو) رجم کروا دیا اور اس عورت کو چھوڑ دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5746]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 138، حدیث 5767»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5746 in Urdu