الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
103. أبو بكر بن أبي سبرة، عن أبي حازم
ابوبکر بن ابی سبرہ کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5800
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ، ثَنَا أَبُو عَامِرٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: شَهِدْتُ مَاعِزًا حِينَ أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجْمِهِ، فَعَدَا فَاتَّبَعَهُ النَّاسُ يَرْجُمُونَهُ حَتَّى لَقِيَهُ عُمَرُ فِي الْجَبَّانَةِ، فَضَرَبَهُ بِلَحْيِ بَعِيرٍ فَقَتَلَهُ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں ماعز رضی اللہ عنہ کے موقع پر موجود تھا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے رجم کا حکم دیا، تو وہ بھاگے، تو لوگ انہیں سنگسار کرتے ہوئے ان کے پیچھے لگ گئے، یہاں تک کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے قبرستان میں انہیں پا لیا، تو انہوں نے اونٹ کی جبڑے کی ہڈی سے انہیں مارا، جس سے وہ فوت ہو گئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5800]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 153، حدیث 5821»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 5800 in Urdu