الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب الوضوء ثلاثا والصلاة في النعلين
تین تین بار وضو کرنے اور جوتوں سمیت نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 601
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، قَالَا: ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبِي " يَمْسَحُ عَلَى النَّعْلَيْنِ " فَقُلْتُ: أَتَمْسَحُ عَلَيْهَا؟ فَقَالَ: " رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَفْعَلُهُ.
سیدنا اوس بن ابی اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے اپنے والد کو جوتوں پر مسح کرتے دیکھا، تو میں نے پوچھا: کیا آپ ان پر مسح کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 601]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 222، حدیث 605»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 601 in Urdu