الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
187. زيد بن وهب، عن سلمان رضي الله عنه
زید بن وہب کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6062
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِيُّ، وَمُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَا: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ سَلْمَانَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: أَطْوَلُ النَّاسِ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا، أَكْثَرُهُمْ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ".
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”دنیا میں سب سے زیادہ دیر تک پیٹ بھرنے والے لوگ قیامت کے دن سب سے زیادہ بھوکے ہوں گے۔“
اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بھی فرماتے سنا: ”دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6062]
اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بھی فرماتے سنا: ”دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6062]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 236، حدیث 6087»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6062 in Urdu