الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
191. زاذان أبو عمرو، عن سلمان رضي الله عنه
زاذان ابوعمرو کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6077
وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ سَرَّهُ أَنْ لَا يَجِدَ الشَّيْطَانُ عِنْدَهُ طَعَامًا وَلَا مَقِيلًا، فَلْيُسَلِّمْ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ، وَيُسَمِّ عَلَى طَعَامِهِ ".
اسی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے یہ پسند ہو کہ شیطان اس کے ہاں نہ کھانا پائے اور نہ ٹھکانہ، تو وہ جب اپنے گھر میں داخل ہو تو سلام کہے، اور اپنے کھانے پر بسم اللہ پڑھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6077]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 240، حدیث 6102»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6077 in Urdu