الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
194. سليمان التيمي، عن أبي عثمان النهدي
سلیمان تیمی کی ابوعثمان نہدی سے روایات
حدیث نمبر: 6108
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ذَنْبٌ لَا يُغْفَرُ، وَذَنْبٌ لَا يُتْرَكُ، وَذَنْبٌ يُغْفَرُ، فَأَمَّا الَّذِي لَا يُغْفَرُ فَالشِّرْكُ بِاللهِ، وَأَمَّا الَّذِي يُغْفَرُ، فَذَنْبٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَأَمَّا الَّذِي لَا يُتْرَكُ فَظُلْمُ الْعِبَادِ بَعْضُهُمْ بَعْضًا ".
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک گناہ ایسا ہے جو معاف نہیں کیا جاتا، ایک گناہ ایسا ہے جو نہیں چھوڑا جاتا، اور ایک گناہ ایسا ہے جو معاف کر دیا جاتا ہے۔ جو گناہ معاف نہیں کیا جاتا وہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے، اور جو گناہ معاف کر دیا جاتا ہے وہ بندے کا اللہ عزوجل کے حق میں کوتاہی کرنا ہے، اور جو گناہ نہیں چھوڑا جاتا وہ بندوں کا ایک دوسرے پر ظلم کرنا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6108]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 252، حدیث 6133»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6108 in Urdu